hamiwrites logo

Short Urdu Stories in Urdu For kids | Urdu Stories

Short Urdu Stories in Urdu For kids | Urdu Stories

ایک چھوٹے سے گاؤں میں ایک بچہ رہتا تھا جس کا نام حمزہ تھا حمزہ کو نئی نئی چیزیں دریافت کرنے کا بہت شوق تھا وہ ہر وقت کسی نئی چیز کو دریافت کرنے میں مصروف رہتا تھا۔ ایک دن حمزہ جنگل میں گھوم رہا تھا تو اسے ایک بوت بڑا درخت نظر ایا وہ درخت کے پاس گیا اور درخت کو دیکھنے لگا تھوڑی ہی دیر بعد اس نے دیکھا کہ درخت کی پاس ایک چمکتی ہوئی چابی پڑی ہوئی ہے

kis has a key

اس نے وہ چابی اٹھا لی اور بہت خوش ہوا کہ اسے ایک چابی مل گئی ہے اور وہ تھوڑا اگے چلا تو اس کی نظر ایک دروازے کے اوپر پڑی وہ دروازہ ایک بہت پرانا اور قدیمی دروازہ تھا جو دکھنے میں ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ یہ دروازہ کہیں روز سے نہیں کھلا۔تو اس نے سوچا کیوں نہ اس دروازے کو اس چابی سے کھولا جائے جو اس کو ملی تھی اور جب اس نے ایسا کیا تو وہ دروازہ کھل گیا اور حمزہ اس دروازے سے ایک جادوئی دنیا کے اندر چلا گیا اس جادوئی دنیا میں سب جانور اپس میں باتیں کر رہے تھے اور حمزہ ان کی باتوں کو سن اور سمجھ رہا تھا پہلے تو حمزہ تھوڑا سا ڈرا لیکن بعد میں وہ بہت خوش ہوا اور سب جانوروں کے ساتھ اس نے بہت باتیں کی اور ان جانوروں نے حمزہ کو بتایا کہ یہ ہماری جادوئی دنیا ہے اس کا دروازہ بہت سالوں سے بند تھا اور اس کو کوئی بھی کھول نہیں رہا تھا اج تم ائے ہو اور تم نے کھولا ہے ہم سب بہت خوش ہیں حمزہ نے ان کو سارا واقعہ بتایا کہ اس کو اس دروازے کی چابی کیسے ملی اور کس طرح وہ یہاں تک پہنچا اب وہ صادق جانور حمزہ کے دوست بن چکے تھے اور حمزہ نے وہاں ان کے ساتھ خوب کھیلا اب شام کا وقت ہو گیا تھا اور حمزہ نے ان سب جانوروں کو کہا کہ میں کل دوبارہ اؤں گا اور اپنے دوستوں کو بھی ساتھ لاؤں گا اور ہم سب مل کر کھیلیں گے اور کچھ ہی دیر بعد حمزہ اس دروازے سے واپس نکل کر جنگل میں ایا اور وہ بہت خوش تھا کہ اج اس نے ایک نئی جگہ دریافت کر لی ہے تو اب کیا تھا جب بھی حمزہ اداس ہوتا تو وہ اسی دروازے سے اس جادوئی دنیا میں چلا جاتا اور سب کے ساتھ کھیلتا

kids are playing with animals

پھر سب جانوروں نے حمزہ کو کہا کہ وہ اپنے دوست کو بھی ساتھ لے کر ائے تاکہ وہ سب جانور بھی حمزہ کے دوستوں کے ساتھ کھیل سکیں اور ہمسا نے ان کو کہا کہ میں اب اپنے ساتھ اپنے دوستوں کو ضرور لے کر اؤں گا اور اگلی صبح ہمزہ اٹھا اور اس نے اپنے سب دوستوں کو اکٹھا کیا اور ان سب کو یہ کہانی سنائی اور ان کو یہ بھی بتایا کہ میں اج شام کو تم سب کو اپنے ساتھ لے کر جاؤں گا تو پھر کیا تھا جیسے ہی شام ہوئی سب لوگ حمزہ کے گھر اگئے اور کہنے لگے کہ ہمیں بھی وہ جادوئی جگہ دکھاؤ اور پھر سب کے سب مل کر حمزہ کے ساتھ جنگل مئی کی اور حمزہ نے اسی جادوئی چابی سے جادوئی دروازہ کھولا اور سب کو ایک جادوئی دنیا دکھائی جو کہ حیرت انگیز تھی سب چاندوں سے مل کر پہلے تو پریشان ہوئے لیکن بعد میں جو باتیں حمزہ نے بتائی تھی وہ سچ ہو گئی کہ یہ سب جانور بہت اچھے ہیں اور ان کے ساتھ کھیلنے میں سب کو بہت مزہ ایا سب نے حمزہ اور ان جانوروں کے ساتھ مل کر بہت زیادہ کھیلا اور کھانا بھی کھایا جانور بھی حمزہ کے تمام دوستوں کو دیکھ کر بہت خوش ہوئے اور اسی کے ساتھ شام ہو گئی اور حمزہ نے ان جانوروں اور اپنے دوستوں کو کہا کہ اب ہمیں جانا چاہیے اور اسی کے ساتھ حمزہ کے سارے دوست حمزہ کے ساتھ واپس اس جادوئی دنیا سے باہر اگئے اور اپنے اپنے گھر چلے گئے اور اسی طرح جب بھی دوستوں کا اور حمزہ کا جانوروں سے ملنے کا دل کرتا تو وہ اسی چادری دنیا میں چلے جاتے

urdu story for kids. Kids with animals

Related Articles

Leave a Reply